26

باپ نے 9سالہ بیٹے کوذبح کردیا

ساہیوال(بیوروچیف) تھانہ ہڑپہ کے علاقہ میں قتل کی لرزہ خیز واردات 188اے نائن ایل بوٹے والی میں عبدالرزاق نے اپنے ہی بیٹے عبداللہ بعمر8/9 سال کو بیدردی سے گلے پر چھری چلا کر قتل کردیا،عبدالرزاق پہلے بھی اپنی بہن اور بیوی کو قتل کرچکا ہے پولیس تھانہ ہڑپہ نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے، اس واردات کے بعد علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا، پولیس کیمطابق ملزم اس طرح کی واردات کا عادی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں