40

بجلی بند رہے گی

فیصل آباد (پ ر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع و تبدیلی اورگرڈسٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث29جنوری کوصبح نوسے دوپہر ایک بجے تک132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے شادما ن اور اسلامیہ پارک فیڈرصبح نو سے دوپہر دو بجے تک132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے بکر منڈی اور افغان آباد کی بجلی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں