فیصل آباد(پ ر)فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع و تبدیلی اورگرڈسٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث 09فروری کو صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے خالد فیڈر 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے ریلوے روڈ،دواکھڑی اور موچی والا روڈفیڈر132کے وی فیصل آباد سٹی (جی آئی ایس ) گرڈسٹیشن کے سرکلر روڈ ،جھال خانوآنہ اور آئیڈیل چوک فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے کچہر ی روڈ ،فوارہ چوک اور کالج روڈفیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے منگوآنہ ،احمد نگراور مینارہ فیڈرکی بجلی معطل رہے
28