فیصل آباد(پ ر)فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع و تبدیلی اورگرڈسٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث16فروری کوصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے نثار کالونی فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے کالج روڈ اور کچہری روڈ فیڈر132کے وی منجھلہ کی بجلی معطل رہے گی۔
20