32

بجلی بند رہے گی

فیصل آباد(پ ر)فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضرور ی مرمت ،توسیع و تبدیلی اورگرڈسٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث26فروری کو صبح ساڑ ھے نوسے دوپہر ڈیڑھ بجے تک 132 کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے کا لج ر و ڈ ، جھنگ با ز ا ر،فورارہ چوک،بلال ، چو ہدری سٹر یٹ،گئو شالہ اور رحمانیہ ٹائون فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں