42

بجلی بند رہے گی

فیصل آباد(پ ر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع و تبدیلی اورگرڈسٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث یکم مارچ کوصبح نو سے سہ پہر تین بجے تک 132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے جھمرہ روڈ/رضا ، بیراں والا، ہندوآنہ اور آسیاں فیڈر 132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کی بجلی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں