فیصل آباد(پ ر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع و تبدیلی اورگرڈسٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث 03مارچ کوصبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک132کے ویایس پی ایس گرڈسٹیشن کے رضا ٹائون ون ،ہمدرد ون،جھمرہ روڈ،ملک پورروڈ،208چک روڈ،گرینڈ اٹریم اور موبی لنک فیڈر صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی ایم تھری انڈسٹریل سٹی گرڈسٹیشن کی بجلی معطل رہے گی۔
37