فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)فیسکو شعبہ تعلقا ت عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضرور ی مرمت ،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پرضروری مرمت کے کام کے باعث 22مئی کو صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی چک نمبر 103 آر بی گرڈسٹیشن کے فائیو سٹار فوڈز، فائیوسٹار، امیج ٹیکسٹائل، ایچ اے آر ٹیکسٹائل، رشید فیبرکس، پھلائی والا،سوک اینڈ سوکس، ایم جے گوہر ، ایم ایس سی ٹیکسٹائل، ایم کے بی فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے وللہ فیڈر132کے وی ایس پی ایس گر ڈ سٹیشن کے فیصل ایس کے پی روڈ،پیراڈائز، ہمدرد ون، زی گارڈن فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے عمر گارڈن،ایس اوایس ویلیج فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر دو بجے تک132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ فیڈ ر صبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک بجلی معطل رہے گی۔
