فیصل آباد(پ ر)فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پرضروری مرمت کے کام کے باعث17جنوری کو صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے خالد فیڈرصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے ساہل فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے ضیاء ٹائون فیڈر132کے وی 582گ ب گرڈسٹیشن کے ہاشم فیڈر132کے وی ملت روڈگرڈسٹیشن کے برج فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے کمال پور فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے ایف فائیو فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے لنگر مخدوم فیڈر132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے نیو احمد نگر فیڈر132کے وی بڑانہ گرڈسٹیشن کے محمد والا فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے ایس او ایس ویلیج فیڈرکی صبح نو سے دوپہر دو بجے تک بجلی معطل رہے گی۔
