79

بجلی بند رہے گی

فیصل آباد(پ ر)فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پرضروری مرمت کے کام کے باعث20جنوری کو صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے سوساں روڈ ،طارق آباد ، رفحان اور فاروق آباد فیڈرصبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی اوٹی پی گرڈسٹیشن کے کینال روڈ اور فتح آباد فیڈر132کے وی سمندری روڈا آباد فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے سول لائن،نشاط مل ون،شادمان ،کارڈیالوجی،سٹیٹ بنک ،ڈی ایچ کیو نیو ، اور ڈی ایچ کیو فیڈر132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے طارق آباد ،پیسی ،سوساں روڈ،امین ٹا ئون ، طارق آباد ، فاروق آباد ،ماڈل سٹی ،سعید کالونی ،دستگیر کالونی اور رفحان فیڈر66کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے کوہ نور سٹی ،مرافکو ،نیو مدینہ ٹائون ،نیشنل سلک مل اور بیسٹ ایکسپورٹ فیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے ڈجکوٹ روڈ فیڈر21جنوری کو صبح نو سے دوپہردو بجے تک132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے فیڈمک کی بجلی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں