20

بجلی وگیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ بند کی جائے

فیصل آباد(پ ر)نجمن تاجران منٹگمری بازار رجسٹرڈ کے صدر حافظ طاہر جمیل میاں نے مطالبہ کیا ہے کہ سخت سردی میں بجلی و گیس کی غیر علانیہ لوڈ شیڈ نگ فوری بند کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ سرد موسم کی وجہ سے شہری موسمی بیماریوں کا شکار ہور ہے ہیں ایسے میں بجلی وگیس کی عدم دستیابی ان کی مشکلات میں مزید اضافہ کا باعث بنی ہوتی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں