37

بجلی وگیس کی قیمتوں میں اضافہ پرگہری تشویش

فیصل آباد ( پ ر) فیصل آباد کے تاجر طبقہ نے بجلی کی پیداوار میں کمی اور موسم سرما کے باوجود جاری لوڈشیڈنگ’ بجلی اور گیس قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اس سلسلہ میں انجمن تاجران کچہری بازار کے صدر چوہدری خالد جٹ سمیت دیگر عہدیداداران نے کہا ہے کہ بجلی کی پیداوار میں کمی کے باعث لوڈشیڈنگ لمحہ فکریہ ہے جبکہ بجلی نرخوں میں 1روپے 15پیسے فی یونٹ اضافہ صارفین پر ظلم کے مترادف ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں