فیصل آباد(پ ر )صدر پاکستان تحریک انصاف اسپین وسیم ارشاد چوہدری نے بجلی اور گیس قیمت میں مزید اضافہ کو ظالمانہ اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ایماء پر باربار بجلی اور گیس کے ریٹس بڑھائے جانے سے نہ صرف ملکی معیشت تباہ ہو چکی ہے بلکہ عام گھریلو صارفین کیلئے بجلی اور گیس کے بھاری بلوں کی ادائیگی نہایت مشکل ہو چکی ہے۔
