121

بجلی چوری کرنیوالا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

کمالیہ (نامہ نگار) بجلی چوری کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق ایس ڈی او واپڈا ذوالفقار علی نے تھانہ سٹی کمالیہ میں تحریری درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ ملزم عثمان سعید نے واپڈا کی ڈائریکٹ کیبل سے تار لگا کر بجلی چور ی کررکھی تھی جس پرذوالفقار علی کی درخواست پر تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں