45

بجلی کی قیمتوں میں ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے نام پر اضافہ ظلم ،عظیم سلیمی

فیصل آباد(پ ر)ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت میاں عظیم سلیمی نے کہا ہے کہ عام آدمی اس وقت ملکی حالات سے پریشان ہے،بجلی کی قیمتوں میں ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے نام پر اضافہ ظلم ہے جس کو ہم مسترد کر تے ہیں،بے روزگاری،بدامنی،مہنگائی اور سیاسی انتشار کے باعث نوجوان ملک چھوڑنے پر مجبور ہیں،آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے قرضوں کے بوجھ نے ہر غریب پاکستانی کی کمرتوڑ کر رکھ دی ہے،ہر پاکستانی اپنے مستقبل کے حوالے سے خوفزد ہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں