36

بجلی کی قیمت میں کیا جانیوالا اضافہ واپس لیا جائے

فیصل آباد(پ ر) صدر اووسیز پاکستانی کیمونٹی (اسپین) میاں صابر حمید ،میاں فہد صابر نے بجلی کی قیمت میں چار روپے بارہ پیسے فی یونٹ کے ظالمانہ اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر ظلم ہے اس عوام دشمن فیصلے کو واپس لیا جائے۔ حکومت نے مہنگائی کی ستائی عوام پر یکی بم گرا کر لوگوں کا معاشی قتل کیا ہے۔ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 4 روپے 12 پیسے فی یونٹ کا اضافہ سراسر ظلم کی انتہا ہے۔نگران حکومت سابق حکومت سابقہ حکومت کا تسلسل ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں