فیصل آباد(پ ر)کشمیر موومنٹ پاکستان کے صدر چوھدری خادم حسین ،پی پی پی سوشل میڈ یا/ آزاد کشمیر کے سرگرم رہنما چوھدری محمد ر فیق نے کہا ہے کہ مہنگائی اور بیروزگاری نے ملک میں ہر طبقے کو پریشان کر کے رکھ دیا حکو متی کفایت شعا ر ی کیساتھ ساتھ اعلی عدلیہ کے ججز ،بیوروکریسی اور منہ ز ور اشرافیہ بھی غریب عو ا م کیلئے حقیقی قربانی دیں زبانی کلا می د عو ے نہ کر یں،ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے طبقاتی نظام کا خاتمہ ضروری ہے نیازی کی ضد نے ملکی سلامتی ، جمہوری ادارے تباہی کے کنارے پہنچا کررکھ دیے ہیں۔
27