23

برآمدات کیلئے فریٹ چارجز میں کئی گناہ اضافہ پراظہارتشویش

فیصل آباد(پ ر) فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے قائم مقام صدر ڈاکٹر سجاد ارشد نے پاکستان سے یورپ کو ہونے والی برآمدات کیلئے فریٹ چارجز میں کئی گنا اضافہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خاص طور پر ایس ایم ای سیکٹر سے تعلق رکھنے والے برآمدی تاجروں کو ریلیف دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ بحیرہ احمر میں کشیدہ صورتحال کی وجہ سے سمندری راستوں کے ذریعے برآمدات کیلئے سنگین خطرات درپیش ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں