11

برطانوی فٹبال پریزنٹر یہود مخالف سوشل میڈیا پوسٹ پر نوکری سے فارغ

لندن (سپورٹس نیوز)برطانیہ کے سابق فٹبال کپتان اور برطانوی نشریاتی ادارے پر فٹبال شو کے میزبان گیری لینیکر کو یہود مخالف سوشل میڈیا پوسٹ پر اپنی نوکری سے ہاتھ دھونا پڑگیا۔64 سالہ گیری لینیکر انگلینڈ کے سابق فٹبال کپتان اور دو حاضر کے ٹاپ فٹبال پریزنٹرز میں سے ایک ہیں۔گزشتہ دنوں انہوں نے سوشل میڈیا پر فلسطین حمایتی گروپ کی ایک ایسی پوسٹ شیئر کی جس پر چوہے کی تصویر بھی بنی ہوئی تھی۔ جو تاریخی طور پر یہود مخالف عکس تصور کیا جاتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں