21

بزنس کمیونٹی پاکستان کا اہم ترین ستون ہے

فیصل آباد(پ ر)انجمن تاجران فیصل آباد فیڈریشن اور آٹو پارٹس ایسوسی ایشن فیصل آباد کے صدر رانا تجمل وحید ‘سینئر نائب صدر چوہدری محمد اشرف ‘جنرل سیکرٹری شاہد احمد وہرہ ‘حاجی ظہیر احمد ‘میاں سہیل رفیع ‘حاجی اعجاز حسن ‘چوہدری اقبال وزیر ‘میاں خالد محمود اور شیخ محمدطارق نے کہا ہے کہ صنعتوں کی بندش سے بے روز گاری کا”لا و ا”کسی وقت بھی پھٹ سکتا ہے اگر یہ مز د و ر سڑ کو ں پر آگئے توپھر امن و امان کی صورتحال پر قابو پانا مشکل ہی نہیں نا ممکن ہو جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں