20

بلاول کی کچے کے ڈاکوئوں کو پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت

لاڑکانہ(نامہ نگار)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کچے کے ڈاکووں کو جرائم چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ بیگم نصرت بھٹو کمیونٹی ہال اور نوڈیرو ہاوس میں پارٹی کارکنوں اور عمائدین شہر سے الگ الگ خطاب کررہے تھے۔نیوز ایجنسیوں کے مطابق بلاول نے کہا کہ کچے کے ڈاکووں کو کہتے ہیں کہ ہتھیار چھوڑ دیں آپ کی خواتین کو مالکانہ حقوق دیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں