سرگودھا (بیوروچیف) بلدیاتی اداروں میں افسران کے تبادلوں کا جھکڑ چل پڑا۔ مختلف بلدیاتی اداروں میں تعینات افسران کو ڈویژن بدر کیا جائیگا جس کیلئے فہرستیں تیار کرلی گئی ہیں ذرائع کے مطابق تمام بلدیاتی اداروں میں تعینات افسران کو تبدیل کرنے کی فہرستیں وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھجوا دی گئی ہیں جنہوں نے متعلقہ وزارت کو ہدایت کی ہے کہ ان افسران کے تبادلوں کیلئے فوری اقدامات اٹھائیں۔
37