22

بلدیہ گوجرہ کے ملازم توقیر احمد کی ایمانداری

گوجرہ (نامہ نگار) میونسپل کمیٹی گوجرہ کے واٹر مین نے ایمانداری کی مثال قائم کردی۔ تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی گوجرہ میں تعینات واٹر مین توقیر احمد خان جنرل بس اسٹینڈ گوجرہ کی چونگی میں ڈیوٹی کر رہا تھا کہ اس دوران اسکو مسافر کا قیمتی موبائل فون گرا ہوا ملا جس پر توقیر احمد خان نے جدوجہد کرتے ہوئے مسافر کو ڈھونڈ ھ کر اسکا موبائل فون اسکو واپس کرکے اور مسافر کی طرف سے انعام کی رقم سے انکار کرکے ایمانداری کی مثال قائم کردی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں