کمالیہ(نامہ نگار)جعلی و بوگس چیک دینے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق اظہر خان نے تھانہ سٹی کمالیہ میں تحریری درخواست دی کہ اس نے رضا ٹریڈرز کے نام سیشو روم بنا رکھا ہے شعیب اقبال نے اس سے دو لوڈر رکشہ خریدے اور چھ لاکھ روپے کا چیک دیا جو کہ مقررہ ڈیٹ پر ڈس آنر ہوگیا۔ جس پر مقدمہ درج ہوا۔
