13

بوگس چیک دینے والے کیخلاف مقدمہ درج

کمالیہ (نامہ نگار) بوگس و جعلی چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق ممتاز حسین نے تھانہ سٹی کمالیہ میں تحریری درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ طارق محمود خاں نے اس سے 4لاکھ10ہزار روپے ادھار لیے تھے جس کے عوض اس نے مجھے ایک چیک دیا جوکہ مقررہ تاریخ پر ڈس آنر ہوگیا۔جس پر ممتاز حسین کی درخواست پر تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں