29

بچی کو مذاق کرنے سے منع کرنے پر 3افراد کا والد پر تشدد

گوجرہ (نامہ نگار) آ ٹھ سا لہ بچی کو مذاق کر نے سے منع کرنے پر تین افراد نے بچی کے والد کو تشدد کا نشا نہ بنا ڈالا۔ چک نمبر 283 ج ب کے شیر علی نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کرواتے ہو ئے موقف اختیا ر کیا ہے کہ اسکی آ ٹھ سا لہ بیٹی ہا دیہ گاؤ ں کے بازار میں جارہی تھی کہ گاؤ ں مذکور کے شیر علی وغیرہ نے اسکو مذاق کیا جس نے گھر آ کر بتایا تو اس کو پو چھنے پر وہ مشتعل ہو گیا اور دو سا تھیو ں کی مدد سے شیر علی کو تشدد کا نشا نا بنایا اور قتل جیسی سنگین نتائج کی دھمکیا ں دیں اطلا ع ملنے پر تھا نہ صدر گوجرہ نے مقدمہ درج کرکے ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں