36

بڑھتی مہنگائی کی ذمہ دارخود نگران حکومت ہے

فیصل آباد(پ ر)انجمن تاجران سٹی فیصل آ باد کے نائب صدر و جائنٹ سیکرٹری اور کٹ پیس کلاتھ بورڈ ٹاٹا بازار فیکٹری ایریا کے سینئر وائس چیئرمین مرزا مظہر صدیق بیگ نے کہا ہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، اقتصادی اور معاشی ابتری کے ذمہ دار خود نگران وزیر اعظم اور انکی پوری ٹیم ہے جنہوںنے اقتدار میں آتے ہی بجلی گیس کی قیمتیں بڑھا کر مہنگائی کو ساتویں آسمان پر پہنچا دیا مرزا مظہر صدیق بیگ نے پالیسی میکروں نے شاہ سے زیادہ شاہ پرستی کا روپ دھار کر عام آدمی کی مشکلات کوکم کرنے کی بجائے روز بروز بڑھاوادیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں