3

بھارتی حملے میں شہید شہری قومی اعزاز کیساتھ سپردخاک

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) مریدکے میں بھارتی حملے میں شہید ہونے والے ابوعکاشہ ڈاکٹر خالد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ ابو عکاشہ ڈاکٹر خالد کا تعلق فیصل آباد کے نواحی چک 225گ ب جگاواں سے تھانمازجنازہ میں آر پی او ذیشان اصغر،ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) ندیم ناصر ، سی پی اوصاحبزادہ بلال عمر نے خصوصی شرکت کی۔ سیاسی،سماجی شخصیات، شہریوں کی بڑی تعداد بھی شریک ہوئی۔ شہید کو قومی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں