فیصل آباد(پ ر)بین المذاہب امین کمیٹی پنجاب کے وائس چیئر مین میاں طاہر ندیم چوہدری نے کہا کہ کشمیریوں کے حوا لے سے ہندوستان کا رویہ درندہ صفت ہے ،بھا ر ت مقبوضہ کشمیر کے اندر انسانیت سوز مظالم ڈ ھا رہا ہے ،بھارت نے کشمیر یو ں کو ا یک جیل کی صورت قید کر رکھا ہے ۔ جہا ں انہیں علاج معا لجہ ،تعلیم کی بنیا د ی سہو لتیں حاصل نہیں ہیں ، ڈ یڑ ھ کروڑ ا نسا نوں کے حق خو د ا ر ا دیت کا معاملہ ہے ۔ ا نہو ں نے کہا کہ ہمیں ہندوستان کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کرنا ہو گا۔
21