40

بھارت پاکستان اورمقبوضہ کشمیر میں دہشتگردی میں ملوث ہے

فیصل آباد (پ ر) رہنما پاکستان ٹھریک انصاف چوہدری معظم ڈھلوں میاں فہد صابر نے کہا کہ بھارت پاکستان اور مقبوضہ کشمیر میں دہشتگردی میں ملوث ہے ،عالمی برادری مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھا ر تی ریاستی مظالم، انسانی حقوق کی خلاف و ر ز یوں کا نوٹس لے ، امید ہے کہ عالمی برادری جنیوا کانفرنس میں پاکستان کی مدد کرے گی۔ بھارتی قیادت کے پاکستان مخالف بیانات اور ہرزہ سرائی کی مذمت کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں