33

بھتیجے کے اغواء کی جھوٹی کال کرنیوالا چچا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)ملت ٹائون پولیس نے بھتیجے کے اغواء کی جھوٹی کال کرنیوالے چچا کوپکڑکر حوالات میں بند کردیا سب انسپکٹروقاص اشرف نے بتایا کہ محلہ گارڈن کے رہائشی یٰسین نے ریسکیو 15پرکال کی اس کے بھتیجے وکرم کو مسلح افراد نے اغواء کر لیا ہے کال سنتے ہی موقع پر پہنچے وکرم نے بتایا کہ اسکو کسی نے اغواء نہیں کیا ہے اسکے چچا یٰسین کا ظہیر ورک کے ساتھ جھگڑا چل رہا تھا اوروہ ظہیر ورک کے پاس ملازمت کرتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں