16

بھلوال میں ڈرائی پورٹ کے قیام سے ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی

سرگودھا (بیوروچیف) کسی بھی ضلع کی ترقی اس کے ٹیکس دینے اور یہ ٹیکس مذکورہ ضلع کی تعمیر و ترقی پر خرچ ہونے سے مشروط ہے سرگودھا کے علاقے بھلوال میں ڈرائی پورٹ کے قیام سے ضلع ترقی کی نئی شاہراہ پر گامزن ہوا اور یہاں پر صنعتوں کے فروغ میں مدد ملے گی ان خیالات کا اظہار امیدوار برائے صوبائی اسمبلی و سیاسی سماجی شخصیت ڈاکٹر زاہد اقبال غوری نے کیا انہوں نے کہا کہ اس وقت سرگودھا سے سالانہ 11 سے 15 ہزار کینٹنرز مختلف اشیاء کے جاتے ہیں جس سے سالانہ اربوں روپے کی آمدن ہوتی ہے ٹیکس دینے کے باوجود سرگودھا کی ترقی 70 سال پرانی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں