53

بی ایس باٹنی میں طالبہ الماس کوثر کا اعزاز

ٹھیکریوالہ(نامہ نگار)بی ایس باٹنی میں طالبہ الماس کوثر کا پنجاب میں ٹاپ پوزیشن کا اعزاز.انتظامیہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کی طرف سے ہونہار طالبہ کو گولڈ میڈل سے نوازا گیا۔تفصیلات کے مطابق محمد ارشد جاوید( چیف وارنٹ آفیسر پا کستان ایئر فورس ریٹائرڈ و مانیٹرنگ آفیسر ا یجو کیشن ڈیپارٹمنٹ ریٹائرڈ)محمد حسیب ارشد ( ا نجینئر)اور محمد منیب ارشد کی بہن ا لماس کوثر نے بی ایس باٹنی میں پنجا ب بھر سے ٹاپ پوزیشن حاصل کی،گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آ باد کی طرف سے ہونہار طالبہ کو گولڈ میڈل سے نوازا گیا،پوزیشن ہو لڈ ر طالبہ الماس کوثر نے گولڈ میڈل حاصل کرنے کے بعد نہایت خوشی کا اظہارکرتے ہوئے کامیابی کو اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعاں کا ثمر قرار دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں