58

تاجراپنی حدود میں رہ کر کام کریں

سرگودھا (بیورو چیف) تجاوزات کسی بھی معاشرے کی بدنظمی کی عکاسی کرتی ہے تاجروں کو چاہیئے کہ وہ حد میں رہ کر کاروبار کریں کسی کیلئے خرابیاں پیدا کرنا خود کو خراب کرنے کے مترادف ہوتا ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ ہمیں مل جل کر اجتماعیت کا سوچنا ہوگا اگر ہم نے اجتماعی کاز کو چھوڑ کر انفرادی کاموں پر توجہ دی تو پاکستان ترقی نہیں کرسکے گا ان خیالات کا اظہار فلور ملز ایسوسی ایشن کے صدر میاں محمد نسیم نے کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں