لاہور (سپورٹس نیوز) لاہورکے ایک تاجر طاہرسعید بٹ نے نے پاکستان ہاکی کے نوجوان کھلاڑی حنان شاہد کو بہترین پرفارمنس پر 10 لاکھ روپے کا چیک پیش کردیا۔حنان شاہد کو انعامی چیک ایشین ہاکی چیمپئنز ترافی میں شادنار کارکردگی پر پیش کیا گیا۔لاہور کے تاجر طاہر سعید بٹ نے نوجوان کھلاڑی حنان شاہدکی عزت افزائی کی گئی۔ حنان شاہد نے کہا کہ۔حنان شاہد نے بتایا کہ ہاکی ہمارا خاندانی کھیل ہے اور کوشش ہوتی ہے کہ ہر میچ میں پہلے سے زیادہ اچھی پرفارمنس دیکر پاکستانی ٹیم کی جیت میں اپنا حصہ ڈالوں۔ انہوں نے کہا پرائیوٹ سطح پرقومی کھلاریوں کی اس طرح کی حوصلہ افزائی بہت ضروری ہے۔ انعام ملنے سے بہت حوصلہ ملتا ہے
8