25

تحریک انصاف مقبول سیاسی جماعت ہے’ صغیر انجم

ساہیوال (بیوروچیف) امپورٹڈ حکومت کی نالائقی سے تحریک انصاف مزید مقبول ہو رہی ہے عوام عمران خان سے بے پناہ محبت کرتے ہیں الیکشن ہارنے کے خوف سے امپورٹڈ ٹولے کے اوسان خطا ہو چکے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار قومی اسمبلی این اے 141چو ہدری صغیر انجم نے اپنے حلقہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس مو قع پر امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 197میاں بابر صغیر انجم و دیگر بھی موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں