اسلام آبا د(بیوروچیف)پی ٹی آئی نے ووٹرز تک پارٹی امیدواروں کی تفصیلات پہنچانے کیلئے نیا طریقہ اپنا لیا ہے جس کے تحت پارٹی ویب سائٹ پر پورٹل بنا دیا گیا،ذرائع کے مطابق پورٹل پر تمام امیدواروں کی حلقوں کے لحاظ سے تفصیلات اپلوڈ کر دی گئیں،کارکنان کسی بھی حلقے سے پارٹی امیدوار کی تفصیلات چیک کر سکیں گے،پورٹل بنانے کا فیصلہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کیا گیا
