42

تحصیل سمندری میں پاسپورٹ آفس کی منظوری

سمندری (بیورو چیف ) سمندری میں پاسپورٹ آفس کے قیام کی منظوری دے دی گئی ، تفصیلات کے مطا بق ممبر قو می اسمبلی چو ہدری شہباز با بر پا رلیما نی سیکر ٹری اطلاعات و نشر یات نے وزیر اعظم میاں شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں انہوں نے سمندری میں پاسپورٹ بنا نے کے حوالے سے عوام کو در پیش آ نے والی مشکلات کے حوالے سے آ گاہ کیا جس پر وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے سمندری میں پاسپورٹ کے قیام کے حوالے منظوری دی اور اس ضمن میں محکمہ نادرا کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں اس موقع پر چو ہدری شہباز با بر نے ملکی معیشت کو بہتر بنا نے اور عوام کے مسائل حل کر نے کے حوالے سے وزیر اعظم کی کاوشوں کو سراہا جس پر وزیر اعظم نے کہا کہ پی ٹی آئی کے حکو مت کی وجہ سے ملکی معیشت کو نقصان پہنچا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں