27

تحفظ ناموس صحابہ کابل فرقہ واریت کے خاتمے کی طرف پہلا عملی قدم ہے

کمالیہ(نامہ نگار) صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ اہل بیت اور امات المومنین سے محبت اور ان کی ناموس کا دفاع ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ تحفظ ناموس صحابہ کا بل فرقہ واریت کے خاتمے کی طرف پہلا عملی قدم ہے۔حافظ عالمگیر مر کز ی جمعیت اہل حدیث ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے امیر و ممبر امن کمیٹی ضلع ٹوبہ حافظ عالمگیر نے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی سے پاس ہونیو ا لا تحفظ ناموس صحابہ کا بل ملک میں فرقہ و ا ریت کے خاتمہ کی طرف پہلا عملی قدم ہے انہو ں نے کہا کہ قومی اسمبلی میں گستاخی صاحبہ کے مر تکب افراد کیلئے عمر قید کی سزا کا بل پاس ہونا لائق تحسین ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں