20

ترکیہ اورشام میں زلزلے سے ہلاکتوں پراظہارافسوس

کمالیہ (نامہ نگار) تحصیل صدر مسلم لیگ ( ن) کسان ونگ میاں زاہد الرحمن نے ترکیہ اور شا م میں زلزلہ سے ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ7.8کی شدت کے زلزلے سے کئی شہروں میں تباہی ہوئی،جس میں سیکڑوں افراد ہلاک و زخمی اور درجنوں عمارتیں منہدم ہو گئیں ہیں۔ پاکستانی قوم مشکل کی اس گھڑی میں اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے غم میں برابر کی شریک ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں