17

تعلیمی اداروں ‘ ہسپتالوں ‘ شاپنگ مالز پر آگ بجھانے والے آلات نایاب

سرگودھا (بیورو چیف) سرگودھا سمیت ضلع بھر کے مختلف تعلیمی اداروں’ ہسپتالوں’ پلازوں’ شاپنگ مالز اور دیگر مقامات پر آگ بجھانے و ا لے آلات نایاب ہوگئے ہیں کسی بھی ادارے میں آگ بجھانے والے آلات مکمل طور پر نظر نہیں آرہے جس کی وجہ سے کسی بھی وقت کوئی نا خوشگوار واقعہ رونما ہوسکتا ہے انتظامیہ نے سول ڈ یفنس کے عہدیداران کو تمام اداروں میں آگ بجھانیوالے آلات رکھنے کی ہدایت جاری کردی ہے اور اس سلسلہ میں سول ڈیفنس حکام سے کہا گیا ہے کہ آلات کی بروقت تنصیب کو یقینی بنائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں