31

تعلیمی ادارے میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات

کمالیہ(نامہ نگار) دی ایمز گرامر ہائی سکول کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد۔ معروف تعلیمی شخصیت و مصنف پروفیسر عبد الرحمٰن نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تفصیل کے مطابق دی ایمز گرائمر ہائی سکول کمالیہ کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد نجی میرج ہال میں ہوا۔ جس میں انگلش کتب کے مصنف پروفیسر عبدالرحمن نے بطور مہمان خصوصی تقریب میں شرکت کی۔ تقریب میں سالانہ امتحانات میں نمایاں پوزیشن لینے والے طلبا و طالبات میں انعامات تقسیم کیے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں