30

تعلیم کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا

سرگودھا (بیوروچیف) تحصیل سطح پر بہتر طبی اور تعلیمی سہولتیں فراہم کئے بغیر ترقی کا خواب دیکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں جب تک تحصیل سطح پر تعلیم اور صحت کی بنیادی سہولتیں فراہم نہیں کی جاتیں اس وقت تک ترقی ممکن نہیں ان خیالات کا اظہار سابق امیدوار حلقہ این اے 82رائو طاہر مشرف نے کیا انہوں نے کہا کہ ہر رکن قومی و صوبائی اسمبلی اگر بلدیاتی نمائندوں کیساتھ ملکر یونین کونسل سطح پر کم از کم ایک مڈل سکول کی تعمیر کیلئے فنڈز حاصل کرے اور اسی طرح ڈسپنسری وغیرہ قائم کی جائے تو عوام کو سہولت حاصل ہوگی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں