52

تمام اضلاع سے حاصل ٹیکس کو عوامی فلاح پر خرچ کیا جائے

سرگودھا (بیوروچیف) ہر دور میں عوام کو لالی پاپ دیئے گئے مگر مجموعی طور پر عوامی فلاح و بہبود کیلئے جو اقدامات ہونے چاہئیں وہ نہیں ہوئے اگر اضلاع کی آمدن سے حاصل ہونیوالا ٹیکس اس ضلع کی فلاح و بہبود پر خرچ کیا جائے تو بہت سے مسائل از خود حل ہوسکتے ہیں مگر جو بھی حکمران آتا ہے وہ چھوٹے شہروں کو نظر انداز کرکے ان کا فنڈ بھی بڑے شہروں پر خرچ کردیتا ہے جس کی وجہ سے چھوٹے شہر ترقی نہیں کررہے ان خیالات کا اظہار امیدوار برائے صوبائی اسمبلی و سیاسی سماجی شخصیت ڈاکٹر زاہد اقبال غوری نے کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں