28

تمام سیاسی جماعتوں کے پاس لیول پلینگ ہونی چاہیے

فیصل آباد(پ ر) کوآرڈینیٹر ویسٹ پنجاب پاکستان سپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن حافظ اظہر محمود نے کہا کہ بلے کے نشان سے متعلق کیس پر بینچ بنایا جائے اور ہمیں سناجائے۔انہوںنے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کے پاس لیول پلیئنگ فیلڈ ہونی چاہیے، الیکشن میں ایک پی ٹی آئی ہے جس کیخلاف غیر آئینی اقدامات کیے جارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے نہیں نبھا رہا۔انہوںنے کہا کہ لندن پلان کے تحت ایک سیاسی جماعت کو نشانہ بنایا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں