37

تمام لوگوں کو مساوی حقوق دیئے جائیں

فیصل آباد(پ ر) صدر پاکستان عوامی راج پارٹی (کینیڈا) چوہدری حمزہ طارق نے کہا کہ کوئی بھی انسان ڈس ایبل نہیں، قدرت نے انسانیت کو لامحدود صلاحیتوں سے نواز رکھا ہے،آنکھ سے نہ دیکھ سکنے والے اپنے دل سے بہت کچھ دیکھ لیتے ہیں،تمام لوگوں کے حقوق مساوی ہیں، دنیا کے تمام ترقی یافتہ ممالک میں خصوصی افراد کی ضرورت کا خیال رکھا جاتا ہے، ہمارے ہاں بلڈنگ کوڈز میں خصوصی افراد کی سہولیات کا خیال نہیں رکھا جاتا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں