35

تنزیل الرحمان اعوان کو سپردخاک کر دیا گیا

کمالیہ(نامہ نگار) ملک تنزیل الرحمٰن اعوان وفات پا گئے۔ نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کردیا گیا۔ تفصیل کے مطابق ملک تنزیل الرحمن اعوان (اعوان کمپیوٹر سنٹر والے حمید مارکیٹ تحصیل کچہری کمالیہ) والے وفات پا گئے۔ نماز جنازہ کی ادائیگی دربار محمود بھٹی پر ادا کئے جانے کے بعد سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے کثیر افراد نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں