فیصل آباد (پ ر) مسلم لیگ ن یوتھ و نگ سٹی فیصل آباد کااجلاس عاطف کسانہ سٹی صدر کی زیر صدارت میں لائلپور ہائوس میں منعقد ہوا’ اجلاس میں رانا احسان خاں سٹی جنر ل سیکرٹری ،رانا امتیاز سینئر نائب صدر و سٹی عہد یداران راقب کمبوہ، اقبال وزیر، نجم ڈوگر، میا ں امان اللہ’ ذیشان خان، شیخ اویس، صوبائی حلقوں کے صدور وجنرل سیکرٹریز اشتیاق بٹ، راناعمرگلزار’ مرزا خرم بیگ، دلدارسندھو، ملک عمر، مرزا رمضان، میاں قاسم، احسان اعوان ودیگر نے شرکت کی’ اجلاس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے عاطف کسانہ سٹی صدر نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ10مارچ کوالفتح گرائونڈ میں ہونیوالے تنظیمی کنونشن کو بھرپور کامیاب کروایا جائے گا
43