اسلام آباد(بیوروچیف)توانائی کی بچت کے لئے قومی عملدر آمد کمیٹی قائم کردی گئی ۔22 رکنی کمیٹی کی سربراہی وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔ کمیٹی میں وزیر دفاع اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کمیٹی کا حصہ ،وزیر خزانہ ، تجارت وزیر توانائی ، انڈسٹری اور سائنس و ٹیکنالوجی کے ،وزیر کمیٹی میں شامل ہیںچاروں چیف سیکرٹریز بھی کمیٹی کا حصہ ہونگے متبادل توانائی بورڈ کے سربراہ عارف علاو الدین بھی کمیٹی میں شامل کئے گئے ہیں?22 رکنی کمیٹی توانائی بچت کے قلیل المدتی اور درمیانی مدت کے اقدامات ? کی نگرانی کرے گی۔کمیٹی بجلی کی بچت کے لئے ایل ای ڈیز بلب ، جدید پنکھے اور الیکٹرک بائیک منصوبے کو مانیٹر کرے گی۔
71