اسلام آباد(بیوروچیف)نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی تحقیقات میں مزید تحائف کا کھوج لگا لیا ہے۔سابق خاتون اول بشری بی بی کو نیب کے جاری کردہ نوٹس میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں’ سابق خاتون اول نے امیر قطر اور سعودی ولی عہد سے ملے کروڑوں روپے کے تحائف خود رکھ لئے۔ ذرائع کے مطابق بشری بی بی نے امیر قطر اور سعودی ولی عہد سے ملے کروڑوں روپے کے تحائف خود رکھ لئے۔
28